Written by 10:07 am Construction, CPEC, Mega Projects, News, Real Estate

سعودی عرب اور کویت سمیت سات ممالک نے گوادر میں طویل مدتی تعاون کا عندیہ دے دیا

seven countries shows interest in Gwadar project


وزیر اعظم عمران خان کے گوادر میں مختلف پراجیکٹس کے افتتاح  کے موقع پرسات ممالک کے سفیروں نے پورٹ سٹی میں طویل مدتی تعاون کا عندیہ دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران نے گوادر کے ایک روزہ دورے کے دوران گوادر فرٹیلائزر پلانٹ، گوادراینمل ویکسین پلانٹ، حنان ایگریکلچرل اینڈ انڈسٹریل پارک، ہینگمے لبریکینٹس پلانٹ، گوادرفری زون فیز ٹو اورگوادر ایکسپو سینٹر کا افتتاح کیا۔ تقریب میں سات ممالک (سعودی عرب، کویت، اومان ، کینیا، یو اے ای، قطر اور مصر ) کے سفیروں نے بھی شرکت کی اور پورٹ سٹی میں سرمایہ کاری اور طویل المعیاد تعاون میں گہری دلچسپی کا اظہار بھی کیا۔

(Visited 43 times, 1 visits today)
Close
0 Shares
Share via
Copy link
Powered by Social Snap