Written by 10:05 am Business, News, Real Estate

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ریئل اسٹیٹ ایجنٹس اور جیولرز کے دفاتر کے آن سائٹ انسپکشن کا آغاز کردیا

FBR to start on site inspection of real estate agents and jewelers

ایف اے ٹی ایف کی شرائط کے پیش نظر فیڈرل بیورو آف ریونیو پاکستان نے ریئل اسٹیٹ ایجنٹس اور جیولرز کی کلائنٹس کی تفصیلات جاننے کی غرض سے آن سائٹ انسپیکشن کرنے کا آغاز کردیا ہے۔  ایف بی آر کی اِن لینڈ ریوینیو سروس کی جانب سے اب تک 50 ہزار سے زائد ریئل اسٹیٹ ایجنٹس ، جیولرز اور اکاونٹنٹس کوآن سائٹ انسپیکشن کے نوٹسسز جاری کیے جا چکے ہیں تاکہ مشکوک ٹرانزیکشنز رپورٹ حاصل کر کے کاروائی کی جا سکے۔ اس ضمن میں ریئل اسٹیٹ ایجنٹس کو پہلے سے آگاہ کردیا گیا ہے کہ ڈپٹی ڈائریکٹر سہیل عباس کی سربراہی میں ایف بی آر کے افسران اور ڈائریکٹوریٹ اسٹاف ان کے دفاتر کا دورہ کریں گے۔

پراپرٹی کے حوالے سے مزید  تفصیلات جاننے کے لیے وزٹ کریں اے ایچ بلاگ

(Visited 22 times, 1 visits today)
Close
0 Shares
Share via
Copy link
Powered by Social Snap